شیباحنیف مرزا

کوٸی ایسا ہمارا ہو
نا جس کے بن گزارا ہو
ساری دنیا سے پیارا ہو
تیرا کاندھا ہمارا ہو
میری زلفوں میں سو جاٶ
دیا ، باتی تمہارا ہو
اجی سنیے ، جی کہیے !
میں نے حق سے پکارا