شاعری

بدلتے ہیں

ڈاکٹر نایاب ہاشمی مجھے وہ یاد کرتے ہیںصرف فرصت کے لمحوں میںمیسج یا کال کرتے ہیںصرف فرصت کے لمحوں میںکیسی یہ محبت ہےکیسی یہ الفت ہےبھرتے ہیں دم دوستی کاوه …

بدلتے ہیں <مزید پڑھیں

شیباحنیف مرزا

نہ وہ میرے حسن پہ ناں ہم ان کی دولت پہ گرے ہیںبلکہ وہ میری حیا پہ اور ہم ان کی وفا پہ مرے ہیں

شیباحنیف مرزا

میں تو جس کے بھی سر پہ بیٹھونگی وہی بادشاہ بن جائے گامجھے آپ کی فکر ہے میرے بعد آپ کا کیا ہوگا؟؟

فائزہ حسن

ہم ہر روز تمہیں تلاش کرتے ہےتم ہر روز کھو جاتے ہوکیوں بھلا؟

فائزہ حسن

آنکھیں بچھائے اک شخص کی طاق میںہم کب تلک روئے !!بتا اے زندگی

شیباحنیف

بہت سے کام ہے میرے کرنے کو پروانہ ہوں مچل رہا ہوں جلنے کو

محبت

۔۔۔از:ثناءنیاز (کراچی)۔۔۔ شاید میں محبت کرنے لگی ہوںاک دن کبھی کسی نے پوچھا تھا مجھ سےکیا تم کسی سے محبت کرتی ہو؟وہ دن یاد ہے اب بھیمجھے لگتا تھا کہ …

محبت <مزید پڑھیں

یاد

۔۔۔از: ہما۔۔۔ تم نہیں ہو تو دل نہیں لگتا جان من کب تم آ ؤ گے ہم تمہیں یاد رکھیں یا بھول جایئں یہ بھی تم ہمیں بتاؤ گے

Scroll to Top