۔۔۔از قلم : فائزہ حسن۔۔۔
دلوں پر لفظ نہیں لہجے اثر کرتے ہیں۔۔ ۔
نفرتوں کے درمیان رہتے رہتے ہم نے محبت کرنا سیکھ لیا
خوشیاں آنے سے پہلے ہی روٹھ جاتی ہیں۔نہ جانے کیوں۔۔۔
حفاظت باغ کی جب ،باغ کے مالی نہیں کرتے تو پھر موسم بہاروں کے بھی ہريالی نہیں کرتے ۔۔۔