Author name: admin

شیبا حنیف

مجھ سے پنگا نہ لینا میں ایک رائٹر ہوںاپنی کسی کہانی کا کردار بنا کے مار دونگی تمہیں

فائزہ حسن

ہماری آنکھیں تمہیں ایسے تلاشتی ہےجیسے کوئی رزق تلاشے

فائزہ حسن

تمہارے شہر میں آنااور تمہیں دیکھے بنا جانامیرے آنے کی توہین ہے

فائزہ حسن

آنکھیں بچھائے اک شخص کی طاق میںہم کب تلک روئے !!بتا اے زندگی

Scroll to Top