Author name: admin

بدلتے ہیں

ڈاکٹر نایاب ہاشمی مجھے وہ یاد کرتے ہیںصرف فرصت کے لمحوں میںمیسج یا کال کرتے ہیںصرف فرصت کے لمحوں میںکیسی یہ محبت ہےکیسی یہ الفت ہےبھرتے ہیں دم دوستی کاوه …

بدلتے ہیں <مزید پڑھیں

شیباحنیف مرزا

نہ وہ میرے حسن پہ ناں ہم ان کی دولت پہ گرے ہیںبلکہ وہ میری حیا پہ اور ہم ان کی وفا پہ مرے ہیں

شیباحنیف مرزا

میں تو جس کے بھی سر پہ بیٹھونگی وہی بادشاہ بن جائے گامجھے آپ کی فکر ہے میرے بعد آپ کا کیا ہوگا؟؟

فائزہ حسن

ہم ہر روز تمہیں تلاش کرتے ہےتم ہر روز کھو جاتے ہوکیوں بھلا؟

شیباحنیف مرزا

مکیں جھوم رہے تھے مکاں افسردہ تھانظر نے دیکھا عجب سا منظر تھا

شیبا حنیف

مجھ سے پنگا نہ لینا میں ایک رائٹر ہوںاپنی کسی کہانی کا کردار بنا کے مار دونگی تمہیں

فائزہ حسن

ہماری آنکھیں تمہیں ایسے تلاشتی ہےجیسے کوئی رزق تلاشے

Scroll to Top