آپکی تحریر
یہاں آپ اپنی تحریر جمع کروا سکتے ہیں۔۔۔
شیباحنیف مرزا
مکیں جھوم رہے تھے مکاں افسردہ تھانظر نے دیکھا عجب سا منظر تھا
شیباحنیف مرزا
کوٸی ایسا ہمارا ہونا جس کے بن گزارا ہوساری دنیا سے پیارا ہوتیرا کاندھا ہمارا ہومیری زلفوں میں سو جاٶدیا ، باتی تمہارا ہواجی سنیے ، جی کہیے !میں نے …
شیبا حنیف
مجھ سے پنگا نہ لینا میں ایک رائٹر ہوںاپنی کسی کہانی کا کردار بنا کے مار دونگی تمہیں
فائزہ حسن
ہماری آنکھیں تمہیں ایسے تلاشتی ہےجیسے کوئی رزق تلاشے
فائزہ حسن
تمہارے شہر میں آنااور تمہیں دیکھے بنا جانامیرے آنے کی توہین ہے
شیباحنیف مرزا
میری گڑیا سنبھل جاٶکوٸی بھنورا نا بہکا دےمیرے گھر کی چڑیا کوکوٸی سورج نا جھلسا دےیہ کن راہوں پہ جا نکلیکوٸی رستہ نا بھٹکا دےتیرا آنچل ہے تتلی سااسے کانٹے …
کیوں کہ میں عورت ہوں
شیباحنیف گھر تو آخر گھر ہوتا ہے اپنا گھر ہی زر ہوتا ہے میں عورت ہوں کٹ جانے کو گھر کی خاطر سر ہوتا ہے ”میں تسلیم فاطمہ, بھاری بستہ …
آنڈے گرم آنڈے
شیباحنیف وہ اک باپ نہیںہر اک باپ کی ترجمانی کرتا ہےجاڑے کی سرد راتوں میںوہ جو آنڈےگرم آنڈے کی صدائیں بھرتا ہےاپنی اولاد کو پالنے کے لیےاس کا پیٹ بھرنے …