لاپرواہی

۔۔۔ازقلم : طیبہ تبسم ( سیالکوٹ)۔۔۔

آنکھوں سے دیکھ کر کانوں سے سن کر اگر پھر بھی تم پاگل بنے رہو خود کو دھوکے میں رکھو تو یقین جانو تم پر شطانیت غالب آ چکی ہے۔تم ہدایت سے محروم رہنا چاہ رہے ہو۔تم بھٹک رہے ہو۔ اس کا انجام صرف رسوائی ہو گا۔