محرم

۔۔۔ازقلم طیبہ تبسم ( سیالکوٹ)۔۔۔

محرم اللہ کی ایک خاص عطا ہے۔جب رب کسی کس مکمل کرتا ہے تو اس کا ساتھی بھیجتا ہے۔اس کی زندگی میں ایک ایسا انسان شامل کرتا ہے جو اس کو محرم ہوتا ہے۔جو اس کا لباس بن جاتا ہے۔اس کی روح کو فوقیت دیتا ہے اسے سکون بخشتا ہے۔محرم کا ساتھ ایک بڑی کامیابی ہے۔نکاح کی صورت میں دو لوگوں کا ازواجی بندھن گہرا اور خوبصورت ہوتا ہے۔جس پر رب کی رحمت ہو تی ہے۔

Scroll to Top