mala by nimra ahmed

مالا قسط نمر 2

۔۔۔از نمرہ احمد۔۔۔

Mala By Nimra Ahmed Episode 2

مالا مشہور اردو رائٹر نمرہ احمد کا تازہ ترین ناول ہے۔ نمرہ احمد دورحاضر کی مشہور ترین ناولسٹ ہیں جنہیں نوجوانوں میں بہت پزیرائی ملی ہے۔ نمرہ احمد اپنے مخصوص اندازِبیاں سے جانی جاتی ہیں جسے لوگ بے حد پسند کرتے ہیں۔ انکے چاہنے والوں کی تعداد ہر ناول کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔ نمرہ احمد کو نا صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پزیرائی حاصل ہے۔ جہاں جہاں اردو پڑھی اور سمجھی جاتی ہے نمرہ احمد کے چاہنے والے موجود ہوتے ہیں۔ مالا نمرہ احمد کا تازہ ترین ناول ہے جو کہ ابھی مکمل نہیں ہوا اور قسطوار شائع ہو رہا ہے۔ مالا کی پہلی قسط آپ اپنا میگزین پر پڑھ سکتے ہیں۔

Mala by Nimra Ahmed Episode 2 PDF Download

Download Urdu Novel Mala by Nimra Ahmad Episode 2 from Apna Magazine

To download Urdu novel Mala by Nimra Ahmad Episode 2 please click the Download Button below

Scroll to Top