شیبا حنیف مرزا
Poetry by Sheeba Hanif Mirza
Poetry by Sheeba Hanif Mirza
وہ کیا آپ کی بیگم نے بنا کر بھیجی ہے ؟
مرغی کی نہ بکرے کی جس میں بوٹی ہے
ایسا خیالی پلاو ہم نے تو نہ کبھی کھایا ہے
سنا ہے آج پھر آپ کو کسی نے الو بنایا ہے
ہزار لے کر گیا تھا چار سو کا کیک لایا ہے
سمجھ دار میاں نے چھ سو بچایا ہے
کیک لاتے ہوئے اسے شرم نہ آئی ہے
ایسی سالگیرہ پہ دہائی سی دہائی ہے
تم نے جو اسٹیٹس فیس بک پہ لگایا ہے
عجب سا تماشہ دنیا کو دکھایا ہے
ایک انار سو بیمار
چھوٹا سا کیک کھانے والے بے شمار
بچہ جمہورہ تالی بجاو
مل کے ہیپی برتھ ڈے مناو
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
مل کر بولو وی لو یو۔
Search Apna Magazine on Google
Download Urdu Novels, Urdu Poetry, Urdu Shayeri on Apna Magazine.