زبان

۔۔۔ازقلم طیبہ تبسم (سیالکوٹ)۔۔۔

انسان کے پاس ایک زبان ہوتی ہے جس سے وہ چاہے تو ایک دل میں گھر بنا سکتا ہے یا پھر اس دل میں ہمیشہ کے لیے اپنا مقام گرا دیتا ہے
مگر الفاظ کا چناؤ کرنا اور پھر بولنا اخلاقیات کی نشانی ہے۔بول تو سب ہی لیتے ہیں مگر اچھا بولنا بہت کم لوگوں کو آتا ہے۔جب ہم کسی سے بات کرتے ہیں تو ہم اس کو بتاتے ہیں کہ ہماری سوچ ہمارے دل کا نظریہ کیا ہے۔اپنی شخصیت کا عکس پیش کرنے کے لیے اچھا بولنا ضروری ہے۔

Scroll to Top