اندھیرا

۔۔۔۔۔از قلم : فائزہ حسن۔۔۔۔۔

انسان کبھی کبھی جس اندھیرے سے خوف کھاتا ہے۔ کوئی حادثہ پیش آنے کے بعد وہی اندھیرا اسے سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔ تنہائی اسے راس آنے لگتی ہے ۔انسان بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔ لوگوں کے رویے اس پر اثر انداز نہیں ہوتے۔مشکلات کا وہ ڈٹ کر سامنا کرتا ہے۔ پھر ایک وقت اسے ایسا بھی لگتا ہے ۔جیسے اس کی زندگی بھی اندھیری رات کی مانند ہے۔

Scroll to Top