کچھ نے آنکھیں کچھ نے چہرہ دیکھا ہے
توصیف تابش کچھ نے آنکھیں کچھ نے چہرہ دیکھا ہےسب نے تجھ کو تھوڑا تھوڑا دیکھا ہے تم پر پیاس کے معنی کھلنے والے نہیںتم نے پانی پی کر دریا …
توصیف تابش کچھ نے آنکھیں کچھ نے چہرہ دیکھا ہےسب نے تجھ کو تھوڑا تھوڑا دیکھا ہے تم پر پیاس کے معنی کھلنے والے نہیںتم نے پانی پی کر دریا …
منیر نیازی ستارے جو دمکتے ہیں کسی کی چشم حیراں میں ملاقاتیں جو ہوتی ہیں جمال ابر و باراں میں یہ نا آباد وقتوں میں دل ناشاد میں ہوگی محبت …
ڈاکٹر نایاب ہاشمی مجھے وہ یاد کرتے ہیںصرف فرصت کے لمحوں میںمیسج یا کال کرتے ہیںصرف فرصت کے لمحوں میںکیسی یہ محبت ہےکیسی یہ الفت ہےبھرتے ہیں دم دوستی کاوه …
نہ وہ میرے حسن پہ ناں ہم ان کی دولت پہ گرے ہیںبلکہ وہ میری حیا پہ اور ہم ان کی وفا پہ مرے ہیں
میں تو جس کے بھی سر پہ بیٹھونگی وہی بادشاہ بن جائے گامجھے آپ کی فکر ہے میرے بعد آپ کا کیا ہوگا؟؟
ہم ہر روز تمہیں تلاش کرتے ہےتم ہر روز کھو جاتے ہوکیوں بھلا؟
آنکھیں بچھائے اک شخص کی طاق میںہم کب تلک روئے !!بتا اے زندگی
بہت سے کام ہے میرے کرنے کو پروانہ ہوں مچل رہا ہوں جلنے کو
انتخاب۔۔۔عدیلہ چوہدری۔۔۔ آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ دیکھیں کیا …