۔۔۔از قلم سدرہ قیوم (حافظ آباد)۔۔۔
محبت کے سفر میں ہجر تیرا مار ڈالے گا
جسموں کو نہیں روحوں کو بھی جلا ڈالے گا
کبھی تم بھول کر اپنا نہ کندھا پیش کرنا
یہاں ہر کوئی اپناتجھی پر بار ڈالے گا
جنوں ہے اس قدر دل کومحبت کا تیری ہمدم
یہ ڈر ہے مجھ کو دل میرا وفا پر وار ڈالے گا