۔۔۔نورالجنت کی زبانی۔۔۔
نورالجنت ینگ سکالر اور رائٹر کیسے بنیں؟ سنیئے ان کی اپنی زبانی۔ اپنے کیرئیر کا آغاز کہاں سے کیا ۔ کون کون سی کہانیاں لکھ چکی ہیں۔ آئندہ کونسی کہانی لکھ رہی ہیں۔ یہ سب کچھ جاننے کے لیے دیکھیں ینگ سکالر نورالجنت کا وڈیوو انٹرویو۔