آپکی تحریر
یہاں آپ اپنی تحریر جمع کروا سکتے ہیں۔۔۔
نعت رسول مقبولﷺ
شیباحنیف مرزا کرم کیجیے گا, عطا کیجیے گاسوہنے نبیﷺ جی! صدا کیجیے گاتیرے در کے منگتے ہیں سارے جہاں میںللہ! کبھی بھی ناں نہ کیجیے گاخطا کار ہوں میں, سیاہ …
سرگوشی از شیباحنیف مرزا
”فلسطین کی موجودہ صورت حال پہ دکھ ہے مجھے“۔اس نے سرگوشی کی۔”دکھی تو میں بھی ہوں“۔”فلسطینی مجاہدین ہماری مدد کے منتظر ہیں“۔ ایک اور سرگوشی ابھری۔شدت کرب سے اس نے …
وحشی انسان اور پیسہ
فائزہ حسن سیالکوٹ ہر روز ہمارے معاشرے میں دل کو دہلا دینے والے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ان میں سے ایسا ہی ایک واقعہ آج میری نظروں کے سامنے سے …
میری امی کہتی ہیں
نور ال جنت گوجرانوالہ پیارے انکل مجھے آپ سے مل کر بہت اچھا لگا۔آپ مجھے ایک عمدہ لکھاری بنانے جا رہے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ ! میری امی …
خاموش سسکیاں
شیباحنیف مرزا “میں نے تو بیاہ دی تھی۔ہاجرہ نے ٹھنڈی سانس بھری مجھے کیا پتہ تھا پھر سے میرے سر آ بیٹھے گی”۔ کونے میں سہمی سیمٹی نازیہ کو دیکھ …
خط کی دستک
خط نویس شیباحنیف اے میرے لختِ جگر تجھ سے شرمندہ ہوں میں۔ میرے تیرے لیے کچھ نہ کر سکی۔ اے کاش میری آہ و بکا تیری زنجیریں توڑ سکتیں۔ اے …
جائے پناہ
شیباحنیف ہم سب دوست اکٹھے بیٹھے ہوئے تھے اور روزمرہ کی آپسی گفتگو جاری تھی کہ وہ تیز قدموں سے چلتی ہوئی ہمارے پاس آ پہنچی۔“کیا ہو گیا ہے۔”اس کے …